The Dawn News - Pakistan - Sindh

سندھ میں کورونا وائرس کی نئی قسم جے این ون کی علامات سامنے آگئیں
سندھ میں کورونا وائرس کی نئی قسم جے این ون  کی علامات سامنے آگئی ہیں۔

ڈٖان نیوز کے مطابق کورونا کی علامات بیرون ملک سے آنے والے دو مسافروں میں پائی گئی ہیں، محکمہ صحت سندھ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ایڈوائزری کے مطابق ہیلتھ الرٹ بھی جاری کردیا۔

ترجمان محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ خطرناک نہیں ہے، اس کی علامات نزلہ، زکام، کھانسی اور سر  درد ہیں، بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں، اب تک دو مسافروں میں مشتبہ علامات پائی گئی ہیں، حیدرآباد کا رہائشی 53 سالہ مسافر گزشتہ روز کوالالمپور سے کراچی جبکہ 60 سالہ دوسرا مسافر جدہ سے کراچی آیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ دوسرا مسافر  پنجاب کا رہائشی ہے، دونوں مشتبہ مریضوں کا آر ڈی ٹی ٹیسٹ پازیٹو آیا ، دونوں مریضوں کو گھر میں قرنطینہ کرنے  کی ہدایت دے دی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے گزشتہ روز کورونا وائرس کی نئی قسم جے این-1 سے متعلق ہیلتھ ایڈوائزری جاری کی تھی۔

ہیلتھ ایڈوائزری میں کہا گیا تھا کہ وائرس کی نئی قسم دنیا میں تیزی سے پھیل رہی ہے، نئی قسم پہلے کی طرح خطرناک نہیں لیکن کھانسی, نزلہ اور زکام کے مریض پھیلاؤ روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر اپنائیں۔

ایڈوائزری میں کہا گیا تھا کہ ڈبلیو ایچ او نے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ویکسینیشن، اور ٹیسٹنگ کی ہدایت بھی جاری کردی ہے۔