The Dawn News - Pakistan

الیکشن کے التوا کی قرارداد کی حمایت: پیپلز پارٹی نے سینیٹر بہرہ مند تنگی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے الیکشن کے التوا کی قرارداد کی حمایت پر سینیٹر بہرہ مند تنگی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کے التوا کی قرارداد کی حمایت کر کے انہوں نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی ہے۔

نوٹس میں سینیٹر کو الیکشن کے التوا کے حمایت کی وجوہات پر ایک ہفتے میں تحریری جواب پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ آج ایوان بالا (سینیٹ) نے ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی تھی۔

سرکاری نشریاتی ادارے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) نے رپورٹ کیا کہ قرارداد خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے آزاد سینیٹر دلاور خان نے پیش کی۔

ڈان نیوز کے مطابق قرارداد کی منظوری کے وقت سینیٹ میں صرف 14 ارکان موجود تھے، قرارداد کے وقت سینیٹ میں کورم پورا نہیں تھا۔

سینیٹر دلاور خان نے کہا کہ ملک کے بعض علاقوں میں شدید سردی کا موسم ہے، سیاسی جماعتوں نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بعض سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو سیکیورٹی خطرات ہیں، انٹیلی جنس ایجنسیز نے ریلیوں پر حملوں کا سیکیورٹی الرٹ جاری کیا ہے۔

سینیٹر دلاور خان نے کہا کہ کورونا کا معاملہ بھی اس وقت ہے، 8 فروری کو انتخابات ملتوی کرنے چاہئیں۔

منظور کردہ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ملک میں سیکیورٹی کےحالات انتہائی خراب ہیں، مختلف علاقوں میں موسم سرما اپنی انتہا پر ہے، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں حالات کشیدہ ہیں، فروری میں ہونے والے انتخابات کو ملتوی کیا جائے۔

قرار داد کے متن کے مطابق موزوں وقت تک الیکشن کمیشن انتخابات ملتوی کرے۔

‏پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر بہرہ مندتنگی نے قراردادکی مخالفت نہیں کی جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللہ خان اور نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے قرارداد کی مخالفت کی، جبکہ پی ٹی آئی کے رکن گردیپ سنگھ قرارداد پر رائے شماری کےدوران خاموش رہے تھے۔