The Dawn News - Pakistan

رحیم یار خان: پولیس مقابلے میں اندھڑ گینگ کے 2 اغواکار ہلاک
رحیم یار خان میں مبینہ پولیس مقابلے میں اندھڑ گینگ کے 2 اغواکار ہلاک ہوگئے جبکہ  مغوی کو بازیاب کرالیا گیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق موضع گوٹھ محمود کے مقام پر ملزمان ہنی ٹریپ کے ذریعے حسن ابدال کے رہائشی کو اغوا کرکے لے جارہے تھے۔

پولیس کے بروقت ریسپانس پر ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں اندھڑ گینگ کے 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

مقابلے کے بعد پولیس نے سرچ آپریشن کرکے صغیر نامی مغوی کو بازیاب کرالیا، پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو نذیر عرف نذرا اور جام خان ہنی ٹریپ، قتل ،اغوا برائے تاوان اور ڈکیتی سمیت سنگین مقدمات مین پولیس کو مطلوب تھے۔