The Dawn News - Pakistan - Sindh

سندھ: پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان سمیت 4 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی اپیل منظور
عام انتخابات 2024 کے لیے کراچی الیکشن ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان، صدر عارف علوی کے صاحبزادے اواب علوی سمیت 4 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں منظور کرلی ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 241 سے پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان اور اسی حلقے سے  اواب علوی کی  اپیل منظور کی۔

اس کے علاوہ الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 سے پی ٹی آئی امیدوار عطا اللہ اور این اے 234  سے پی ٹی آئی امیدوار فہیم خان کے  کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلیے ہیں۔

الیکشن ٹربیونل نے  ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔