The Dawn News - World - Asia

بنگلہ دیش میں عام انتخابات آج، حسینہ واجد پانچویں بار وزیراعظم بننے کیلئے پُرامید
بنگلہ دیش میں عام انتخابات آج ہو رہے ہیں، جہاں ملک بھر سے ڈیڑھ ہزار سے زائد امیدوار مدِ مقابل ہوں گے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق موجودہ وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پانچویں بار ملک کی وزیراعظم بننے کے لیے پرامید ہیں۔

اپوزیشن جماعت نے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے 2 روز ملک گھیر احتجاج اور ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

بنگلہ دیش میں انتخابات سے ایک دن پہلے تک  ملک گیر مظاہروں اور ہنگاموں کا سلسلہ جاری رہا، گذشتہ روز غازی پور میں 4 پولنگ بوتھ سمیت 5 پرائمری اسکولوں کو آگ لگادی گئی۔

بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے بائیکاٹ کے بعد موجودہ وزیر اعظم شیخ حسینہ کی انتخابات میں دوبارہ کامیابی کو یقینی قرار دیا جا رہا ہے جس کے بعد 75سالہ رہنما پانچویں مرتبہ ملک کی وزیر اعظم بن جائیں گی لیکن عالمی ماہرین اور الیکشن آبزرورز نے ان یکطرفہ الیکشنز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے جمہوریت کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔