The Dawn News - Pakistan

لاہور: مریم نواز کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
لاہور کے حلقہ این اے 119 سے رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف پی ٹی آئی کے ندیم شیروانی نے اپیل دائر کی تھی جو حلقہ این اے 119 سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں۔

ایپلیٹ ٹریبیونل نے ندیم شیروانی کی اپیل پر آج سماعت کی، وکلا نے مزید دستاویزات جمع کرانے کی استدعا کر دی، بعدازاں ایپلیٹ ٹریبیونل نے اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

یاد رہے کہ ریٹرننگ افسر (آر او) نے اس حلقے سے الیکشن لڑنے کے لیے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظوری کیے تھے، بعدازاں ندیم شیروانی نے آر او کے اِس فیصلے کے خلاف ایپلیٹ ٹریبیونل میں اپیل دائر کی تھی۔