The Dawn News - Pakistan

پنجاب: 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے پانچ نئے مریض رپورٹ
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے پانچ نئے مریض سامنے آگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق نئے سال کے دوران پنجاب میں ابھی تک ڈینگی کے کُل 9 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

سیکریٹری صحت علی جان خان نے بتایا کہ لاہور میں 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی کے 4 نئے مریض رپورٹ ہوئے، رواں ماہ کے دوران لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی کل تعداد 7 ہو گئی۔

مزید بتایا کہ 24 گھنٹے کے دوران راولپنڈی میں ڈینگی کا ایک نیا مریض سامنے آیا، ڈینگی کے ایک مریض کا تعلق فیصل اباد سے ہے۔

علی جان خان نے بتایا کہ پنجاب کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 7 مریض زیر علاج ہیں۔

سیکریٹری صحت کے مطابق لاہور کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے دو مریض زیر علاج ہیں۔