The Dawn News - Pakistan - Punjab

وزیراعلیٰ پنجاب کا قذافی اسٹیڈیم میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کیلئے 8 سینٹرز قائم کرنے کا اعلان
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آج سے قذافی اسٹیڈیم میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کیلئے 8 سینٹرز فعال کرنے کا اعلان کردیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق لاہور کے  علاقے لبرٹی میں واقع خدمت مرکز  کے دورے کے دوران شہریوں نے  کار ڈرائیونگ ٹیسٹ میں تاخیر کے حوالے سے وزیر اعلیٰ کو شکایات کیں۔

شکایات پرفوری نوٹس لیتے ہوئے محسن نقوی  نے  آج سے قذافی اسٹیڈیم میں  ڈرائیونگ ٹیسٹ کے لیے 8 سینٹر قائم کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے آئی جی پنجاب کو اس ضمن میں فوری ہدایات دیں۔