The Dawn News - Business

محکمہ ریلوے کا مسافر ٹرینیں پرائیویٹ سیکٹر کو دینے پر غور
محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کو پرائیویٹ سیکٹر کو دینے پر غور شروع کر دیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر ٹرینوں کو کمرشل منیجمنٹ آؤٹ سورس کرنے کے لیے پروپوزل طلب کر لیا گیا ہے۔

ریلوے کے پیپرا قوانین 2024 کے تحت مسافر ٹرینوں کو پرائیویٹ سیکٹر کو دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق محکمہ ریلوے نے 16 ٹرینوں کو پرائیویٹ سیکٹر کو دینے پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔

ٹیکنیکل پروپوزل اور بولیاں 30 جنوری صبح 11 بجے تک جمع کروانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔