The Dawn News - Tech

ایکس پر متعدد اے آئی فیچرز متعارف کرانے کا اعلان
مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس نے تصدیق کی ہے کہ ویب سائٹ پر جلد ہی آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سے لیس متعدد ایسے فیچرز متعارف کرائے جائیں گے، جس سے پلیٹ فارم پر مواد کو تلاش کرنا آسان بن جائے گا۔

ایکس کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں عندیہ دیا گیا کہ رواں برس ایکس میں متعدد نئے فیچرز پیش کرکے اسے سپر ایپ کے طور پر بنادیا جائے گا۔

بلاگ کے مطابق رواں برس پلیٹ فارم پر پیمنٹ کا فیچر بھی پیش کیا جائے گا، جس کے ذریعے صارفین ایک دوسرے کو پیسے بھجواسکیں گے اور بلز کی ادائیگی بھی کر سکیں گے۔

ممکنہ طور پر مذکورہ فیچر ایپلی کیشن کا سب سے نمایاں فیچر ہوگا، جس کے تحت دنیا بھر کے صارفین ایک دوسرے کو پیسوں کی منتقلی کر سکیں گے لیکن اس حوالے سے ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔

ماہرین کا خیال ہے کہ پیمنٹ فیچر کو ابتدائی طور پر محدود ممالک میں پیش کیا جائے گا اور درجنوں ممالک کے صارفین کو انٹرنیشنل پیمنٹ کی سہولت نہیں دی جائے گی لیکن اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔

اسی طرح ایکس پر مواد کی دستیابی کو بہتر بنانے کے فیچرز بھی پیش کیے جائیں گے، جس کے تحت مواد دیکھنے کے نئے آپشن بھی پیش کیے جائیں گے اور صارفین ایسا مواد بھی دیکھ سکیں گے جس میں ان کی پسند کے موضوعات سے ہٹ کر دلچسپ مواد ہوگا۔

ایکس کے مطابق اب پلیٹ فارم تیزی سے ویڈیو کا مقبول پلیٹ فارم بنتا جا رہا ہے اور اب ہر 10 میں سے 8 صارفین ویڈیو دیکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔

اسی طرح آڈیو اور ویڈیو کالنگ کے فیچر کے حوالے سے بتایا گیا کہ صارفین کم سے کم 10 منٹ تک ایکس کال کے ذریعے بات کرتے ہیں۔

ایکس کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا کہ ٹوئٹر پر کانٹینٹ کریئیٹرز کو معاوضہ دینے اور بڑھانے پر بھی کام کیا جا رہا ہے اور اس وقت پلیٹ فارم دنیا کے 80 ہزار مواد تخلیق کاروں کو ماہانہ لاکھوں ڈالرز کا معاوضہ ادا کر رہا ہے۔