The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

نواز شریف خیبر پختونخوا سے منتخب ہوکر چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے، کیپٹن (ر) صفدر کا دعویٰ
مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد صفدر نے کہا ہے کہ پارٹی قائد محمد نواز شریف خیبر پختونخوا سے رکن اسمبلی منتخب ہونے کے بعد چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے۔

خیبر پختونخوا کے صوبائی دارلحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ انہوں نے کہا کہ اعظم سواتی کے خلاف کیس میں پشاور ہائی کورٹ آیا ہو۔

انہوں نے کہا کہ اعظم سواتی ملک سے مفرور ہیں، ان کے سارے کاغذات غلط ہیں، اعظم سواتی نے جعلی دستخط کیے ہیں، ہم یہ ثابت کریں گے کہ وہ ملک سے بھاگے ہوئے ہیں، وہ 9 مئی کے کیس میں مطلوب ہیں۔

رہنما مسلم لیگ (ن)  نے پی ٹی آئی کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی سے متعلق مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں وہ اٙئیں اور ختم نبوت پر حلف لیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ نواز شریف 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات میں مرتبہ خیبر پختونخوا سے  رکن اسمبلی منتخب ہونے کے بعد چوتھی مرتبہ ملک کے وزیر اعظم منتخب ہوں گے۔