The Dawn News - Life & Style

پہلی شادی خود سے 15 سال بڑی عمر کی خاتون سے کی تھی، شوہر ثروت گیلانی
معروف اداکارہ ثروت گیلانی کے شوہر فہد مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ سے ان کی دوسری شادی ہے، ان سے قبل انہوں نے خود سے 15 سال زائد العمر خاتون سے شادی کی تھی۔

فہد مرزا نے حال ہی میں پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے ثروت گیلانی سے تعلقات کے حوالے سے بھی کئی انکشافات کیے۔

انہوں نے بتایا کہ ان کے اور ثروت گیلانی کے درمیان نوجوانی میں ہی تعلقات استوار ہوگئے تھے لیکن پھر ان کے درمیان اختلافات ہوگئے اور اداکار انہیں چھوڑ کر چلی گئیں۔

فہد مرزا کے مطابق پہلی بار ثروت گیلانی انہیں 25 سال کی عمر میں چھوڑ کر چلی گئی تھیں، جس پر وہ دلبرداشتہ ہوگئے اور خود سے 15 سال زائد العمر خاتون سے شادی کرلی، جس کے پہلے سے تین بچے تھے۔

انہوں نے پہلی اہلیہ کا نام بتائے بغیراعتراف کیا کہ اگر وہ بڑی عمر کی عورت سے شادی نہ کرتے تو وہ زندگی میں آگے بڑھ نہیں پاتے، بہت ساری چیزیں سیکھ نہ پاتے۔

ان کے مطابق جب انہوں نے زائد العمر خاتون سے شادی کی تو ان پر تنقید کی جانے لگی، انہیں نااہل اور نکما قرار دیا گیا اور ان سے متعلق کہا گیا کہ انہیں ویسے بھی ایسی ہی پارٹیاں کرنی تھیں، انہیں آگے بڑھنا ہی نہیں تھا۔

فہد مرزا کے مطابق اس وقت انہوں نے اپنے والدین کا گھر بھی چھوڑ دیا تھا اور اہلیہ کے ہمراہ ان کے گھر میں رہنے لگے تھے اور پھر انہوں نے سول ہسپتال کراچی میں ماہانہ 12 ہزار روپے پر ملازمت شروع کی۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ اگر ان کی شادی خود سے زائد العمر خاتون سے نہ ہوتی تو زندگی کے بہت سارے معاملات سیکھ نہ پاتے اور وہ پاکستان چھوڑ کر امریکا چلے جاتے لیکن انہیں پہلی اہلیہ نے بہت کچھ سکھایا، ان کی مدد کی، انہیں زندگی میں آگے بڑھانا سکھایا۔

فہد مرزا نے بتایا کہ پھر دونوں نے رضا خوشی سے ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کی اور پہلی شادی طلاق پر ختم ہوئی لیکن وہ آج تک پہلی اہلیہ کے مشکور رہتے ہیں۔

اداکارہ ثروت گیلانی کے شوہر کی جانب سے اپنی پہلی شادی کا انکشاف کیے جانے کے بعد کئی لوگ حیران رہ گئے اور انہوں نے خوشگوار حیرت کا اظہار بھی کیا۔