The Dawn News - Life & Style

پاکستانی گلوکاروں کیساتھ گانا ’تو ہے کہاں‘ پر کام کرنے کے تجربے پر زین ملک کا ردعمل
پاکستان کے ابھرتے ہوئے میوزک بینڈ ’اور‘ کے ساتھ تعاون کرنے والے  برطانوی گلوکار زین ملک نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں گانا ’تو ہے کہاں‘ بہت پسند تھا اور وہ اس تعاون پر بہت خوش ہیں۔

امریکی میوزک اور انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ بل بورڈ کو انٹرویو دیتے ہوئے زین ملک گانے کی ریلیز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  جب پاکستانی میوزک بینڈ ’اور‘ نے ان سے گانا ’تو ہے کہاں‘ پر ایک ساتھ کام کرنے کے لیے رابطہ کیا تو انہیں بہت خوشی ہوئی۔

زین ملک کا کہنا تھا کہ انہیں یہ گانا بہت پسند ہے اور امید کرتے ہیں کہ ان کے مداحوں کو بھی یہ گانا بے حد پسند آئے گا۔

پاکستانی میوزک بینڈ ’اور‘ کے گلوکار احد، اسامہ، اور رافع نے بھی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موسیقی کی کوئی حد نہیں ہوتی اور وہ اس تعاون پر بہت زیادہ پرجوش تھے،۔

ان کا کہنا تھا کہ گانا ’تو ہے کہاں‘ ان کے ایک خاص مقام رکھتا ہے، زین ملک کی آواز میں جب پہلی بار گانا سن کر وہ حیران تھے، گلوکاروں کا کہنا تھا کہ وہ پاکستانی میوزک کو عالمی سطح پر لے جانا چاہتے ہیں۔

زین ملک کا آخری گانا 2021 میں ’نوبڈی از لسننگ‘ ریلیز ہوا تھا جس کے بعد انہوں نے کوئی گانا ریلیز نہیں کیا، تقریباً دو سال بعد زین ملک اب میوزک میں کم بیک کرنے والے ہیں اور پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ ان کا تعاون اس بات کا اشارہ ہے کہ وہ اب میوزک کی طرف دوبارہ لوٹ رہے ہیں۔

گانا ’تو ہے کہاں‘ کو یوٹیوب پر کروڑوں لوگ سن چکے ہیں اور پاکستان، بھارت میں اسپاٹی فائی کی فہرست میں پہلے نمبر پر تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ہپ ہاپ بینڈ ’اور‘ کی جانب سے یوٹیوب پر 2021 میں ریلیز کیے گئے گانے کے اپڈیٹڈ ورژن ’تو ہے کہاں‘ گانے کی ویڈیو ریلیز کی گئی جس میں زین ملک نے گانے کےکچھ بول اردو میں گنگنائے تھے۔

یہاں یہ بات یاد رہے کہ زین ملک پاکستانی نژاد معروف برطانوی گلوکار ہیں، ان کے والدین کا تعلق پاکستان سے ہے۔

اب حال ہی میں طویل عرصے بعد زین ملک نے پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ گانے کی ویڈیو میں اردو بول گنگنائے ہیں، زین ملک کے اردو بولنے اور سمجھنے والے پرستاروں کے لیے یقیناً بہت بڑا اور خوشگوار سرپرائز ہے۔

زین ملک کے اردو گانے کی ویڈیو جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہے اور زین کے سیکڑوں پرستاروں نے ٹوئٹر پر گانے سے متعلق اپنے پرجوش جذبات کا اظہار کیا ہے۔