The Dawn News - Pakistan - Sindh

کراچی: 22 جنوری کے بعد بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلیں ضبط کرنے کا فیصلہ
ٹریفک پولیس کراچی نے موٹرسائیکل چلانے والے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ شہر میں 22 جنوری کے بعد موٹرسائیکلوں پر آگے اور  پیچھے نمبر پلیٹ نہ ہونے کی صورت میں چالان نہیں ہوگا بلکہ موٹرسائیکل ہی ضبط کرلی جائیں گی۔

ڈان نیوز کے مطابق کراچی میں قانون کی خلاف ورزی کرنے والے موٹرسائیکل سوار شہریوں کے لیے ٹریفک پولیس نے ایک اور مہم کا اعلان کردیا جس کے تحت موٹر سائیکل جن کے آگے اور پیچھے نمبر پلیٹ آویزاں نہیں ہوگی، انہیں آئندہ 8 دنوں تک 520 روپے کے چالان کا سامنا کرنا پڑے گا۔

فیصلے کے مطابق 8 روز کے بعد یعنی 22 جنوری سے نمبر پلیٹ نہ ہونے پر ٹریفک پولیس موٹرسائیکل ضبط کرلے گی اور نمبر پلیٹ لاکر لگانے تک موٹرسائیکل واپس نہیں کی جائے گی۔

واضح رہے کہ ٹریفک پولیس حکام کی جانب سے اس سے قبل کئی بار ہیلمٹ کا استعمال نہ کرنے والے موٹرسائیکل سواروں کے خلاف بھی مہم چلائی گئی تھی اور ہزاروں چالان بھی کئے گئے تاہم اس طرح کے اقدامات کے باجود آج بھی سڑکوں پر بغیر ہیلمٹ شہری سفر کرتے دکھائی دیتے ہیں۔