The Dawn News - Sport

پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران خاتون امپائر تعینات
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں خاتون امپائر کم کاٹن فرائض انجام دے رہی ہیں،  وہ اپنے کیریئر کے چوتھے میچ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔

5 میچوں کی ٹی 20 سیزیر کا دوسرا میچ آج ہیملٹن میں جاری ہے، جہاں قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے میزبان ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

میزبان ٹیم نے مجموعی طور پر 7 وکٹ کے نقصان پر 183  رنز بنا لیے ہیں۔

آج کے میچ میں خاتون امپائر کم کاٹن کو تعینات کیا گیا ہے،  وہ اپنے کیریئر کے چوتھے میچ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔

ان کے فیصلے کے خلاف پاکستان نے رویو لیا تھا جو ضائع ہوگیا۔ کم کاٹن کا تعلق آکلینڈ سے ہے اور وہ نیوزی لینڈ کے ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی فرائض انجام دے چکی ہیں۔

کم کاٹن اس سے پہلے تین ٹی ٹوئنٹی میچز میں امپائرنگ کرچکی ہیں۔