The Dawn News - Pakistan - Sindh

کراچی 313 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ دنیا کا آلودہ ترین شہر
پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور تجارتی حب کراچی 313 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ آج دنیا کا آلودہ ترین شہر ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق چین کا ووہان دوسرا آلودہ ترین شہر ہے، جس کا اے کیو آئی 190 ہے، جبکہ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر بھارتی شہر کولکتہ 188 اے کیو آئی کے ساتھ موجود ہے۔

رپورٹ کے مطابق  بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکا کا اے کیو آئی 187 ہے، جس کے بعد یہ چوتھا آلودہ ترین شہر بن گیا ہے۔

اسی طرح بھارتی شہر دہلی 178 اےکیو آئی کے ساتھ پانچویں اور پاکستان کا شہر لاہور 170 اےکیوآئی کے ساتھ آلودہ ترین شہروں میں نویں نمبر پر ہے۔