The Dawn News - Pakistan - Sindh

کراچی: بلوچ کالونی میں آزاد امیدوار پر حملہ، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں آزاد امیدوار طلحہ بیگ پر ہونے والے حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے237 سے آزاد امیدوار  طلحہ بیگ کے پاس آکر بات چیت کرنے لگے،آزاد امیدوار پر نامعلوم افراد نے کھانا کھاتے ہوئے حملہ کردیا۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں حملہ آوروں کی تعداد 3 دیکھی جاسکتی ہے، امیدوار نے بتایا کہ حملہ آوروں کا تعلق اسی علاقے سے ہے، پولیس تھانے میں رپورٹ بھی درج کروادی دی ہے۔

پولیس نے موقف اختیار کیا ہے کہ طلحہ بیگ کی درخواست موصول ہوئی جس پر تفتیش کی جارہی ہے۔

یاد رہے کہ ملک میں انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں، اسی دوران ملک کے بیشتر حصوں سے امیدواروں پر حملے کی رپورٹ بھی موصول ہوئی ہیں، 11 جنوری کو بلوچستان کے دارالحکومت میں جمعیت نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر قاری مہراللہ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔

10 جنوری کو بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میر اسلم بلیدی زخمی ہوگئے تھے۔

اسی روز شمالی وزیرستان کے علاقے تپی کے قریب مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں آزاد امیدوار کلیم اللہ اپنے 2 سیکیورٹی گارڈز سمیت جاں بحق ہوگئے تھے۔