The Dawn News - Pakistan - Punjab

بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ غیر آئینی ہے، لاہور ہائیکورٹ بار
لاہور ہائی کورٹ بار نے سپریم کورٹ کے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بلے کے نشان سے محروم کرنے کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق سیکریٹری لاہور ہائی کورٹ بار صباحت رضوی نے مؤقف اپنایا کہ  تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابات میں حصہ لینے کا برابر حق حاصل ہے۔

انہوں نے کہا الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داریاں پس پشت ڈال کر الیکشن کرانے کی تیاری کررہا ہے۔

ان کا مؤقف تھا کہ ایسے حالات میں صاف، شفاف اور منصفانہ الیکشن کا انعقاد نا ممکن ہے۔

یاد رہے کہ 13 جنوری کو سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو ’بلے‘ کا انتخابی نشان واپس کرنے کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا تھا، جس کے بعد پی ٹی آئی ’بلے‘ کے انتخابی نشان سے محروم ہوگئی تھی۔