The Dawn News - Pakistan - Punjab

پی ٹی آئی سے فیلڈ ہی چھین لی گئی ہے،لطیف کھوسہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے فیلڈ ہی چھین لی گئی ہے۔

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلا پی ٹی آئی سے نہیں چھینا گیا بلکہ عوام سے حق رائے دہی چھینی گئی، ہم 25 کروڑ عوام سے رجوع کریں گے، ہم نے لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست واپس لے لی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسی کو کیتلی، کسی کو چمٹا دے کر جمہوریت کا مذاق اڑایا گیا، بلے کا نشان واپس لے کر 220 ممبران کو ہم سے چھین لیا گیا، بانی پی ٹی آئی جس کو کہیں گے اس ہی امیدوار کو ووٹ پڑے گا۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ ہم صبح سے شام تک عدالتوں میں ہی پیش ہوتے رہتے ہیں۔