The Dawn News - Pakistan

تحریک انصاف نے ملک بھرمیں الیکشن مہم کیلئے پلان مرتب کرلیا
پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے لیے الیکشن مہم  کے لیے جامع پلان مرتب کرلیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف کی جانب سے ترتیب دیے گئے پلان کے تحت پارٹی کے تمام حلقوں کے امیدواروں کی نشان کے ساتھ  حتمی فہرست جاری کی جائےگی جب کہ ڈویژن سطح پر دیرینہ کارکن کو کوآرڈینیٹر مقررکیا جائے گا۔

پلان کے تحت پارٹی کا کوآرڈینیٹر  پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں ویڈیو بیان جاری کرے گا، مجوزہ منصوبے کے تحت سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کو سینٹرل پنجاب میں کوآرڈینیٹر مقررکرنے کی ذمہ داری سونپی جائےگی۔

پلان کے مطابق پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب تمام آرڈینیٹرز کے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کریں گے۔