The Dawn News - Pakistan - Islamabad

اسلام عورت کو خلع کا حق دیتا ہے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان قرار دیا ہے کہ میاں بیوی میں ہم آہنگی اور خوشی نہ ہو تو اسلام انہیں علیحدگی کی اجازت دیتا ہے، اسلام عورت کو خلع کا حق دیتا ہے۔

سپریم کورٹ نے خلع کے خلاف پاکستانی شہری کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔

امریکا میں شادی اور  پھر خلع لینے سے متعلق کیس کا 7 صحفات پر مشتمل فیصلہ جسٹس حسن اظہر رضوی نے تحریر کیا  ہے۔

سپریم کورٹ نے اپنے تحریری حکمنامے میں کہا کہ درخواست گزار نے امریکا میں ہونیوالے نکاح کی پاکستان میں منسوخی چیلنج کی، ثمرینا رشید میمن امریکا کے ساتھ ساتھ پاکستانی شہریت بھی رکھتی ہیں۔

سپریم کورٹ نے کہا کہ خلع کے باوجود غیر ضروری طور پر سابق اہلیہ کو قانونی چارہ جوئی میں گھسیٹا گیا،
ریکارڈ کے مطابق خلع لینے کے بعد خاتون نے امریکا میں دوسری شادی کرلی، درخواست گزار نے بھی پاکستان میں دوسری شادی کرنے کی کوششں کی۔

حکمنامے میں کہا گیا کہ سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ قانون کے مطابق ہے، جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل تین رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا تھا، درخواست گزار سہیل احمد نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

سپریم کورٹ نے اپنے تحریری حکمنامے میں قرار دیا کہ میاں بیوی میں ہم آہنگی اور خوشی نہ ہو تو اسلام انہیں علیحدگی کی اجازت دیتا ہے، اسلام عورت کو خلع کا حق دیتا ہے۔