The Dawn News - Pakistan

پاکستان آذربائیجان سے مزید ایل این جی خریدنے میں کامیاب
پاکستان  آذربائیجان سے مزید مائع قدرتی گیس (ایل این جی) خریدنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے آذربائیجان کی سرکاری کمپنی سے ایل این جی کا دوسرا کارگو خرید لیا ہے۔

حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ دوسرے کارگو کے ذریعے ایل این جی کی فراہمی آئندہ ماہ فروری میں ہوگی۔

واضح رہے کہ پہلے کارگو کے تحت پاکستان کو دسمبر میں ایل این جی کی فراہمی کی گئی تھی۔

اعلامیے کے مطابق  ایل این جی کارگو حکومتی سطح پر فریم ورک  معاہدے کے تحت خریدا گیا ہے، آذربائیجان کی سرکاری کمپنی سوکر  مائع قدرتی گیس کارگو فراہم کرے گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال  پاکستان نے آذربائیجان کے ساتھ سستی ایل این جی خریدنے کا معاہدہ کیا تھا۔