The Dawn News - Sport

پیرس اولمپکس کوالیفائرز: پاکستان ہاکی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
پیرس اولمپک کوالیفائرز کےایونٹ میں ملائیشیا کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئےقومی ہاکی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔

عمان کے شہر مسقط کے میں جاری پیرس اولمپکس کوالیفائرز کے اونٹ میں گروپ میچ میں پاکستان اور ملائیشیا مدمقابل ہوئے، دونوں ٹیموں نے 3-3 گول کیے جس کے بعد میچ برابر ہو گیا تھا۔

پاکستان کی جانب سے خان سفیان، عماد بٹ اور رانا وحید نے گول کیے، جبکہ ملائیشیا کی جانب سے سسری فتری، ابو کمال، اور اشعری فرحان نے گول کیے۔

گروپ میں 4 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہنے کی وجہ سے پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا جہاں اُس کا مقابلہ جرمنی سے ہوگا۔

تین بار کے اولمپک چیمپئن بننے والے پاکستان ہاکی ٹیم  آخری دو ایڈیشنز میں سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے میں ناکام رہی تھی۔

اس سے پہلے کے ایک گروپ میچ میں برطانیہ نے چین کے خلاف 0-6 کے اسکور سے فتح حاصل کی، جس سے پاکستان کو فائنل فور میں پہنچنے کا موقع ملا۔

پاکستان کا جرمنی کے خلاف سیمی فائنل میچ  20 جنوری کو کھیلا جائے گا، اسی دوران دوسرے سیمی فائنل میں برطانیہ کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔

اس سے قبل منگل کو پاکستان نے پیرس اولمپکس کوالیفائر میں چین کو 0-2 سے شکست دے کر اپنی پہلی جیت حاصل کی تھی۔

15جنوری کو پاکستان کو برطانیہ کے خلاف پہلے میچ میں 1-6 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔