The Dawn News - Pakistan

ایران میں مرنے والے دہشت گردوں کے لواحقین اسلام آباد کے کیمپ میں موجود ہیں، جان اچکزئی
نگران وزیر اطلاعات بلوچستان نے کہا ہے کہ ایران میں مرنے والے دہشت گردوں کے لواحقین اسلام آباد کے  کیمپ میں موجود ہیں۔

کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے جواب سے بھارتی نیٹ ورک مکمل ٹوٹ گیا ہے، مسلح افواج نے پاکستان کی خود مختاری کو چیلنج کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔

جان اچکزئی نے  کہا کہ ماہ رنگ پاکستانی عوام کو گمراہ کرنےکی کوشش میں خودبے نقاب ہوگئی، ہم بار بار کہہ رہے تھے کہ مسنگ پرسنز کا مسئلہ حل ہو رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران میں مرنے والے دہشت گردوں کے لواحقین اسلام آباد کے  کیمپ میں موجود ہیں۔

جان اچکزئی نے کہا کہ  دہشتگرد تنظیموں کے افراد ایران میں بھارت سے ساز باز کرکے پاکستان کے خلاف سازشیں کررہے تھے، ماہ رنگ بلوچ اور اس کے سہولت کار قومی اداروں اور فورسز کو بدنام کرنے پر پیش پیش تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں دشمن قوتیں اندرونی خلفشار پیدا کرنے میں ناکامی کے بعد بیرونی مداخلت کی کوشش کر رہے تھے، پاکستان کے دشمن کبھی اپنی سازشوں میں کامیاب نہیں ہوں گے۔

جان اچکزئی نے کہا کہ  اسلام آباد میں اپنے مارچ کے دوران ماہ رنگ اور ان کی حواری خواتین مزید ایکسپوز ہوگئیں، بھارت نواز ایجنڈے نے ماہ رنگ  کی حقیقت عوام کے سامنے کھول دی، بھارت کے ہاتھوں میں کھیلنے والے بلوچ بھائیوں کو عام معافی دلواکر قومی دھارے میں لارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  ہم بار بار کہہ رہے تھے کہ مسنگ پرسنز کا مسئلہ حل ہو رہا ہے، ماہ رنگ پاکستانی عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش میں خودبے نقاب ہوگئی، ایران میں مرنے والے دہشتگردوں کے لواحقین اسلام آباد کے کیمپ میں موجود ہیں۔

نگران وزیر اطلاعات بلوچستان کا کہنا تھا کہ  مزید علیحدگی پسند جلد قومی دھارے میں آنے والے ہیں، ایران اور ماہ رنگ بلوچ نے بھی پاکستان کے جوابی حملہ میں دہشتگردوں کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے،  ایران کے حملے کے بعد ایک سیاسی جماعت اور بیرون ملک میں بیٹھے بھگوڑوں کی حرکتیں قابل مذمت ہیں۔

جان اچکزئی نے کہا کہ اسلام آبادمیں بلوچ خواتین کا بھارت میں تیار ہونے والا ڈرامہ فلاپ ہوگیا، مسلح افواج نے پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری کو چیلنج کرنے والے عناصر کو بھرپور جواب دیا ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پوری قوم اور خاص کر اہل بلوچستان پاک فوج کے تہہ دل سے شکرگزار ہیں، آرمی چیف کے اس ایکشن سے بھارت کی دہشت گردی کا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔