The Dawn News - Pakistan - Sindh

پاکستان مسلم لیگ (ف) کے رہنما نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل( پی ایم ایل-ف)  کے رہنما عبد المجید میتلو نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق عبد المجید میتلو  نے رہنما پیپلز پارٹی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی موجودگی میں  ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

اس موقع پر نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ ہماری کارکردگی کو دیکھ کر  ہی لوگ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)  پیپلزپارٹی سے جیتنے کے خواب  دیکھ رہی تھی جو چکنا چور ہوگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  جی ڈی اے کو کئی حلقوں میں امیدوار تک نہیں ملے وہ پیپلزپارٹی سے کیا مقابلہ کیا کریں گے۔