The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

پشاور ہائیکورٹ:پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کو گرفتار نہ کرنے کے احکامات جاری
پشاور ہائی کورٹ نے پولیس کو پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کو گرفتار نہ کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ نے شاندانہ گلزار کی مقدمات تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔

دوران سماعت پی ٹی آئی رہنما کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ شاندانہ گلزار این اے 30 سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں اور انہیں انتخابی مہم کے دوران  گرفتار کیے جانے کا خدشہ ہے۔

وکیل نے استدعا کی کہ درخواست گزارہ کے خلاف جتنے بھی مقدمات ہیں ان کی تفصیل فراہم کی جائے اور پولیس کو بھی شاندانہ گلزار کے خلاف کارروائی کرنے سے روکا جائے۔

بعد ازاں، عدالت نے پولیس کو شاندانہ گلزار کے خلاف کارروائی کرنے سے روکتے ہوئے صوبائی حکومت سے درخواست گزارہ کے خلاف درج مقدمات کی تفصیل بھی طلب کرلی۔