The Dawn News - Pakistan - Sindh

کراچی میں پیپلز پارٹی کی کارنر میٹنگ کے بعد ریلی پر فائرنگ، 2 افراد زخمی
کراچی کے علاقے قائد آباد میں پیپلز پارٹی کی کارنر میٹنگ کےک بعد ریلی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔

پیپلز پارٹی نے قائد آباد کے علاقے گلشن بونیر میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا تھا جس پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی اور جائے واردات سے فرار ہو گئے۔

ایس ایس پی ملیر طارق مستوئی کے مطابق پیپلزپارٹی کے انتخابی امیدوار آغا رفیع اللہ نے کارنر میٹنگ منعقد کی تھی اور فائرنگ کارنر میٹنگ کے بعد ریلی میں جانے والے افراد پر کی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے تاہم خوش قسمتی سے پیپلزپارٹی کے امیدوار آغا رفیع اللہ محفوظ رہے۔

ایس ایس پی نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں اور آغا رفیع اللہ سے بھی رابطے میں ہیں۔