The Dawn News - Sport

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ مکمل، آج وطن واپس پہنچے گی
پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کا دورہ مکمل ہوگیا، آج (22 جنوری کو) وطن واپس پہنچے گی۔

ڈان نیوز کے مطابق قومی ٹیم کا ایک گروپ 21 جنوری کی رات آکلینڈ سے براستہ دبئی پاکستان کے لیے روانہ ہوگا، جس کے بعد یہ اپنے اپنے شہروں کے لیے روانہ ہوجائیں گے۔

پاکستان کے لئے روانہ ہونے والے  دیگر کھلاڑی 23 جنوری کو پاکستان پہنچیں گے۔

شاہین آفریدی اور اعظم خان آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے لیے دبئی میں ٹھہریں گے، پشاور جانے والے کھلاڑیوں میں افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان شامل ہیں ۔

کراچی جانے والے کھلاڑی صائم ایوب اور حسیب اللہ ہیں جبکہ عمر گل ، یاسر عرفات حارث رؤف زمان خان اور محمد نواز اسلام آباد اور اسامہ میر سیالکوٹ کےلیے روانہ ہونگے۔

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے والے کھلاڑی کل کرائسٹ چرچ سے ڈھاکہ کے لیے روانہ ہونگے ان میں بابراعظم ، وسیم جونیئر، محمد رضوان  اور عباس آفریدی شامل ہیں۔