The Dawn News - Sport

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں بھی کوئی پاکستانی شامل نہیں
ٹی 20 اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی اعلان کردہ ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔

آئی سی سی نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان بھی کر دیا ہے، جس کے کپتان آسٹریلوی پیٹ کمنز ہیں، اس کے علاوہ کینگروز کے ٹریوس ہیڈ، عثمان خواجہ، الیکس کیری اور مچل اسٹارک کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں انگلینڈ کے جوروٹ، اسٹورٹ براڈ، بھارت کے رویندرہ جدیجہ اور روی چندرن ایشون شامل ہیں۔

اس کے علاوہ سری لنکا کے دی متھ کرونارتنے اور نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن بھی آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا حصہ ہیں۔

واضح رہے کہ آئی سی سی نے گزشتہ روز ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر 2023 کا اعلان کیا تھا، جبکہ ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان آج کیا گیا تھا، جس میں بھی کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں تھا۔

آئی سی سی ٹی 20 ٹیم میں بھارت کے 4، زمبابوے کے 2، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، یوگنڈا اور آئرلینڈ کا ایک ایک کھلاڑی شامل تھا۔

آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں 6 بھارتی کھلاڑی ، 2 آسٹریلوی، 2 جنوبی افریقی اور نیوزی لینڈ کا ایک کھلاڑی شامل ہے۔