The Dawn News - Pakistan - Islamabad

سوشل میڈیا پروپیگنڈا کا مقصد بےیقینی، افراتفری، مایوسی پھیلانا ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر  نے کہا  ہے کہ سوشل میڈیا اور  پروپیگنڈا کا مقصد بے یقینی، افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر  نے جناح کنونشن سینٹر  اسلام آباد میں منعقدہ ’نیشنل یوتھ کانفرنس‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو اپنے وطن، قوم اور تہذیب و تمدن پر اعتماد ہونا چاہیے، فوج دہشت گردوں کے خلاف قوم کے تعاون سے لڑ رہی ہے۔

سپہ سالار نے کہا کہ سوشل میڈیا پر  پروپیگنڈا کا مقصد بے یقینی، افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے، سوشل میڈیا کی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے، تحقیق اور مثبت سوچ کے بغیر معاشرہ افراتفری کا شکار رہتا ہے۔

انہوں نے قرآن پاک کی ایک آیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی قرآن مجید میں فرماتے ہیں کہ ’اے ایمان والو!  اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو اُس کی تصدیق کرلو‘

چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا کہ  پاکستان ہے تو ہم ہیں، پاکستان نہیں تو ہم کچھ بھی نہیں ہیں، پاکستان اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

سپہ سالار   نے مزید کہا کہ ہمیں پاکستان کے روشن مستقبل پر  کامل یقین  اور  اپنے اسلاف کی میراث کو قائم رکھنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  پاکستان کے قیام کی ریاست طیبہ سے مماثلت ہے،  دونوں ریاستیں کلمے کی بنیاد پر قائم ہوئیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کے مستقبل کے معماروں اور اقبال کے شاہینوں سے مخاطب ہو کر انتہائی خوشی محسوس کر رہا ہوں، پاکستان کو بنانے کا مقصد یہ تھا کہ ہمارا مذہب، تہذیب و تمدن ہر لحاظ سے ہندوؤں سے مختلف ہے نہ کے ہم مغربی تہذیب و تمدن کو اپنا لیں۔

انہوں نے کہا کہ  پاکستان کے نوجوانوں کو اس بات کا یقین ہونا چاہئے کہ وہ ایک عظیم  وطن اور قوم کے سپوت ہیں،  ہمارے ملک کے نوجوان اس قوم و ملک کی روشن روایات، اقبال اور قائد کے خوابوں کی تعبیر کے امین ہیں۔

سپہ سالار نے کہا کہ  دہشتگردوں کے خلاف تو افواج پاکستان لڑ سکتی ہیں مگر دہشتگردی کے خلاف پوری قوم کا تعاون ضروری ہے، اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو  بے پناہ معدنی وسائل، زراعت اور  نوجوان افرادی قوت جیسی نعمتوں سے نوازا ہے۔

آرمی چیف کے خطاب کے دوران طلبہ نے  پاکستان آرمی زندہ باد، پاکستان زندہ باد اور قائد اعظم زندہ باد کے نعرے  بھی لگائے۔