The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

دو حکمران خاندان عوام سے مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ دو حکمران خاندان عوام سے مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق  مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف مقامات پر انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی اور بدامنی سابقہ حکومتوں کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہیں۔

سراج الحق نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)،  مسلم لیگ (ن)،  پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اپنے ادوار میں حکومتیں میں ناکام ہوئیں ہیں۔

مزید کہنا تھا کہ حکمران پارٹیوں کے پاس اس الیکشن میں کوئی بیانیہ نہیں ہے، دو حکمران خاندان عوام سے مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں۔

سراج الحق نے بتایا کہ پاکستان خاندانوں کی نہیں بلکہ اسلام اور جمہوریت کی حکمرانی کے لیے قائم ہوا تھا، جماعت اسلامی کامیاب ہوکر ملک میں اسلامی نظام نافذ کرے گی۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ نوجوان سابقہ کرپٹ حکمرانوں کی بجائے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔