The Dawn News - Pakistan - Islamabad

اسلام آباد: عام انتخابات میں امن و امان بر قرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ
اسلام آباد میں  عام انتخابات 2024 میں امن و امان کی صورتحال بر قرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق  ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبد اللہ محمود نے دفعہ 144 کے نوٹفکیشنز  بھی جاری کر دیے ہیں، نوٹیفیکشن  میں بتایا گیا کہ اسلام آباد میں آتش بازی کے سامان کی خرید و فروخت، اس کو جمع کرنے اور اسلحے کی نمائش پر  پابندی عائد ہوگی، بارودی مواد کے استعمال سے اسٹون کرشنگ پر بھی دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ ریڈ زون کشمیر ہائی وے جناح ایوینیو پر جلسے، جلوس اور ریلیوں پر بھی دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، اسپیکر اور ساؤنڈ سسٹم کے بے جا استعمال، فرقہ واریت اور تقاریر پر بھی پابندی عائد ہوگی۔

نوٹیفکشن کے مطابق رف پیپرز،  پوسٹر ، بینرز پر قرآنی آیات، مقدس کلمات کی چھپائی، وال چاکنگ پمفلٹ کی تقسیم پر بھی دفعہ 144 نافذ العمل ہوگی۔

اس میں بتایا گیا کہ گاڑیوں پر سائرن اور ایل ای ڈی لائٹس کے استعمال پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ، شہر بھر میں پٹرول کے کھلے عام فروخت پر  پابندی عائد ہے۔

نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ  ریڈ زون میں کسی بھی قسم کے عوامی اجتماع پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے، تھرڈ ایوینیو یونیورسٹی روڈ ، عطا ترک ایوینیو، جناح ایوینیو پر 5 سے زائد افراد  جمع نہیں ہوسکیں گے۔

مزید یہ کہ شاہرہ سہر وردی کنونشن سینٹر، کشمیر ہائی وے پر بھی 5 سے زائد افراد جمع نہیں ہوسکیں گے۔