The Dawn News - Sport - Cricket

دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں کھلاڑیوں کی توجہ نہیں تھی، محمد حفیظ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین شاہ خاور سے ملاقات میں قومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں شکستوں کی وجوہات بتائیں۔

ڈان نیوز کے مطابق لاہورمیں پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ اور قائم مقام چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شاہ خاور کی ملاقات کےموقع پرچیف آپریٹنگ افسر سلمان نصیر بھی موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق محمد حفیظ نے بتایا کہ دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں کھلاڑیوں کی توجہ نہیں تھی۔

انہوں نے پاکستان کرکٹ کی بہتری کے حوالے سے بھی اقدامات پر تفصیلی بات کی۔

محمد حفیظ سے ان کے کنٹریکٹ کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ محمد حفیظ کا کنٹریکٹ ختم ہوچکا ہے۔ بورڈ نے محمد حفیظ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ سے گائیڈ لائنز لینے کے بعد جلد از جلد آگاہ کرنے کا کہا ہے۔ وزارت نے بورڈ کو طویل کنٹریکٹ دینے سے روک رکھا ہے۔