The Dawn News - Sport

پشاور زلمی کا پی ایس ایل 9 کے شیڈول پر تحفظات کا اظہار
پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے شیڈول پر تحفظات کا اظہار کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پشاور زلمی نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  اصولی طور پرپشاور میں پی ایس ایل 9 کے میچزکا انعقاد ہونا چاییے تھا۔

انہوں نے کہا کہ شیڈول کے تمام عمل میں نہ پشاور زلمی کو شامل کیا گیا اور نہ ہی شیڈول ریلیزکرنے سے قبل اعتماد میں لیا گیا، پشاور زلمی کے صرف 4 میچز راولپنڈی اور صرف ایک میچ کراچی میں شیڈول ہونے پر زلمی انتظامیہ مایوس ہیں۔

پشاور زلمی کا کہنا تھا کہ شیڈول ریلیز ہونے سے قبل زلمی نے 5 میچز پشاور سے قریب وینیو راولپنڈی میں رکھنے کی درخواست کی تھی، کراچی میں زلمی سپورٹ ہونے کی وجہ سے 3 میچز کی درخواست کی گئی تھی۔