The Dawn News - Pakistan

آئی ایم ایف کی پاکستانی تاریخ کی سب سے زیادہ ٹیکس وصولی کی پیشگوئی
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ ٹیکس وصولی کی پیشگوئی کردی۔

ڈان نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے بتایا کہ رواں مالی سال 2024 میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) 9 ہزار 415 ارب روپے کی ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کر لے گا۔

عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق نئے سال ایف بی آر کی ٹیکس وصولی میں1590 ارب روپے اضافے کا تخمینہ لگایا ہے۔

آئی ایم ایف  کے مطابق آئندہ مالی سال ایف بی آر کی ٹیکس وصولی کا تخمینہ 11ہزار 5 ارب روپے ہے، نئے مالی سال براہ راست ٹیکسوں میں587 ارب روپے اضافےکا امکان ہے، اسی طرح ٹیکس وصولی میں 689 ارب روپے اضافےکا تخمینے لگایا گیا ہے۔

عالمی مالیاتی ادارے نئے مالی سال براہ راست ٹیکسوں کی وصولی 4 ہزار 803 ارب روپے جبکہ سیلز ٹیکس کی مد میں 4 ہزار 114 ارب روپے وصولی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔