The Dawn News - World

پاکستان، ایران کو درپیش چیلنجز سے باہمی اشتراک اور تعاون کے ذریعے نمٹنا ہوگا، نگران وزیر اعظم
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے زور دیا ہے کہ پاکستان اور ایران کو علاقائی سالمیت اور خود مختاری سمیت دونوں ملکوں کو درپیش چیلنجز سے باہمی اشتراک اور تعاون کے ذریعے عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت نمٹنا ہوگا۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ملاقات کی۔

اس موقع پر پاکستان اور ایران کے درمیان قریبی تعلقات پر زور دیتے ہوئے نگران وزیراعظم نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

نگران وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ملکوں کو درپیش چیلنجز سے بالخصوص ایک دوسرے کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کو باہمی اشتراک اور تعاون کے ذریعے عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت نمٹنا ہوگا۔

انہوں نے نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے لیے نیک خواہشات کا پیغام دیتے ہوئے انہیں جلد پاکستان کے دورہ کی دعوت دی۔