The Dawn News - Pakistan - Punjab

فیصل آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب کے5 شہروں کو سیف سٹیز اتھارٹی سے منسلک کردیا گیا
پنجاب کے پانچ شہروں گوجرانوالہ، فیصل آباد، راولپنڈی،  قصور اور ننکانہ کے سی سی ٹی وی کیمروں کو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ساتھ منسلک کردیا گیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سیف سٹیز  اتھارٹی ہیڈکوارٹرز قربان لائنز کا دورہ کیا۔

وزیراعلیٰ نے راولپنڈی، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں لگائے گئے کیمروں کی مانیٹرنگ کے نظام کا جائزہ لیا اور تینوں اضلاع کے دو سے زائد کیمروں کی لائیو مانیٹرنگ کا مشاہدہ بھی کیا۔

وزیراعلیٰ نے سیف سٹی کے متعارف کردہ سینٹرلائزد وائرلیس موبائل سسٹم کا بھی جائزہ لیا جس جدید سسٹم سے پنجاب بھر میں تمام پولیس افسران اور اہلکاروں کی لائیو لوکیشن دیکھی جاسکتی ہے۔