The Dawn News - Pakistan - Balochistan

مچھ میں دہشت گرد حملے کے بعد ریلوے ٹرین سروس معطل
بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچھ میں گزشتہ رات کیے گئے دہشت گرد حملے کے بعد ریلوے ٹرین سروس معطل کر دی گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو روک دیا گیا۔

حکام نے بتایا کہ کوئٹہ جانے والی ٹرینوں کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا۔

خیال رہے کہ بلوچستان کے ضلع بولان میں سیکیورٹی فورسز نے مچھ جیل پر کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق حملہ آوروں نے جیل کے مرکزی دروازے اور باؤنڈری وال پر راکٹ برسائے، حملے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق اور ایک بچے سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے تھے، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے حملے کی اطلاعات پہلے ہی مل گئی تھیں، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے لیے گھات لگا رکھی تھی۔

ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی طرف سے مؤثر جواب کے نتیجے میں دہشت گرد بوکھلا کر پسپا ہو گئے تھے، سیکیورٹی فورسز نے فرار ہونے والے دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کر دیا۔