The Dawn News - World

اسرائیلی فوج کی بدترین جارحیت جاری، مزید 118 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کی غزہ میں بدترین جارحیت جاری ہے، 24گھنٹے میں مزید 118 فلسطینی شہید  ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق اسرائیلی فوج کی غزہ میں جارحیت کے سبب فلسطینی شہدا کی مجموعی تعداد 27 ہزار اور زخمیوں کی تعداد 66 ہزار 139 سے تجاوز کر گئی۔

اسرائیلی فوج نے مرکزی علاقوں کے بعد سرحدی علاقے رفح کی جانب پیش قدمی شروع کر دی۔

اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ زمینی کارروائی کے لیے ہمارا اگلا ٹارگٹ رفح کا علاقہ ہے۔

دوسری جانب، خان یونس میں العمل ہسپتال میں آکسیجن کی قلت کے نتیجے میں مریضوں کی زندگیوں کوشدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔

ادھر، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے  ایک بارپھر امداد فراہم کرنے کی اپیل کر دی ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ غزہ میں انسانی ضروریات کا نظام تباہ ہو گیا ہے، ہر فرد بھوک کا شکار ہے، مزید کہنا تھا کہ غزہ میں فوری اور مستقل امداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔