The Dawn News - Pakistan - Balochistan

الیکشن ضرور ہوں گے کوئی رکاوٹ قبول نہیں، نگران وزیر اطلاعات بلوچستان
نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ الیکشن ضرور ہوں گے کوئی رکاوٹ قبول نہیں، عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ الیکشن کے دن نکلیں۔

ڈان نیوز کے  مطابق ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے حلقے پی بی13اور 14 نصیر آباد میں عوامی اجتماعات پر پابندی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مچھ میں کلیئرنس آپریشن کے دوران 21 دہشت گرد مارے گئے، مچھ آپریشن کے دوران ایف سی کے 4 جوان شہید ہوئے۔

خیال رہے کہ 30 جنوری کو بلوچستان کے ضلع بولان میں سیکیورٹی فورسز نے مچھ جیل پر کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا تھا۔

حملہ آوروں نے جیل کے مرکزی دروازے اور باؤنڈری وال پر راکٹ برسائے تھے، حملے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق اور ایک بچے سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

بعد میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی کلیئرنس آپریشن کیا تھا۔