The Dawn News - Pakistan - Sindh

حیدر آباد میں آج تیر کے دفن ہونے کا دن ہے، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پ) کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ آج تیر کے دفن ہونے کا دن ہے اور حیدر آباد میں پتنگ کےعلاوہ سب کی ضمانت ضبط ہونے والی ہے۔

حیدر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ’حیدر آباد میں آج جیسا انتخابی جلسہ پہلے نہیں ہوا، آج پکا قلعہ کا گراؤنڈ چھوٹا پڑ گیا ہے۔‘

انہوں نے کہا کہ ’آج حیدر آباد ہمارے خواب کی تعبیر دے رہا ہے، آج تیر کے دفن ہونے کا دن ہے اور حیدر آباد میں پتنگ کےعلاوہ سب کی ضمانت ضبط ہونے والی ہے۔‘
ان کا کہنا تھا کہ اگلے دس سال مہاجروں کے ہیں جبکہ پاکستان بنانے والے ہی پاکستان بچائیں گے۔