The Dawn News - Pakistan - Sindh

پیپلز پارٹی نے پیسے دے کر غنڈے پال رکھے ہیں، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما فیصل سبزواری نے  پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پیسے دے کر غنڈے پال رکھے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی کوشش ہے کہ وہ انتظامی طاقت اور اسلحہ کے زور پر کراچی کے گڑھ ضلع وسطی کو لاڑکانہ بنا دیں، ایک چیز میں وہ (پیپلز پارٹی) کامیاب ہوئے ہیں جو انہوں نے لاڑکانہ کو بنادیا ہے اور وہ یہ کہ وہاں کی سڑکوں کا حال، نالوں کا حال تو ابتر ہے ہی مگر ساتھ ہی ساتھ وہ اب اسے  کچے کا علاقہ بنانے کی کوشش میں بھی لگے ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ کراچی کے ضلع وسطی میں جان بوجھ کر حالات خراب کیے جارہے ہیں۔

پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس طرح سے گینگ وار کے لوگوں کو ضلع  وسطی میں تعینات کرایا گیا اس سے وہاں ایک ڈرامہ مچایا جا رہا ہے، پچھلے دنوں انہوں نے ناظم آباد میں ہمارے یونین کونسل کے انچارج فراز کو سر پر گولی مار کر قتل کیا، کس کی گولی لگی اسے؟ کس کے پاس اسلحہ ہے؟

فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ میرے پاس سیکیورٹی کے لیے صرف ایک اہلکار ہے جبکہ ان کے پانی چوری کرنے والے لوگوں کو کئی پولیس اہلکار دیے ہوئے ہیں، ان لوگوں  کو سیکیورٹی کیوں دیے ہیں؟ یہ پیپلز پارٹی کی پولیس ہے یا شہر کی ہے؟ صوبائی وزیر داخلہ چیک کریں کہ کس کے پاس کتنا اسلحہ ہے؟

’کراچی کوئی لوٹ کا مال نہیں ہے‘

ڈاکٹر عاصم کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ہم انہیں معتبر آدمی سمجھتے تھے مگر وہ طاقت کے نشے میں پاگل ہوگئے ہیں ، انہوں نے ہمارے لوگوں پر گولیاں چلائیں  اور اب ہم ایف آئی آر بھی نا کٹوائیں؟  استاد مسرور احسن دھمکیاں دے رہے ہیں کہ 9 فروری کے بعد دیکھ لوں گا تو کیا دیکھ لے گا وہ؟ وہ دن گئے جب یہ لوگ جہازوں کو ہائی جیک کرتے تھے، ان میں کوئی انسانیت نہیں، نہتے لوگوں پر گولیاں چلائی اور پولیس انہیں گرفتار بھی نہیں کر رہی، ضلع وسطی کا نام نہاد امیدوار سٹے کے اڈے چلا رہا ہے۔

رہنما ایم کیو ایم پاکستان کا مزید کہنا تھا کہ پولیس میں اتنی ہمت نہیں کہ ان لوگوں کو گرفتار کرے کیونکہ نگران حکومت بھی انہی کی ہے، وزیر اعلٰی نرم نرم باتیں کرتے ہیں مگر اندر سے جیالے ہیں، ایک ٹکے کی کارروائی نہیں کی انہوں نے، فراز کے تین بچوں کا کیا ہوگا؟ یہ ڈاکٹر عاصم کی سیاسی مہم جوئی اس مقتول کے بچوں کو پالے گی؟

انہوں نے کہا کہ  ایم کیوایم نے بلدیاتی الیکشن کابائیکاٹ کیا تو انہیں میئرشپ ملی، یہ بلدیاتی انتخابات میں 3 سیٹیں بھی نہیں جیت سکے، کراچی کوئی لوٹ کا مال نہیں ہے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر دو میں رات گئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کارکنان کے درمیان تصادم ہوگیا، اس دوران فائرنگ سے ایم کیو ایم کا کارکن جاں بحق جبکہ پیپلز پارٹی کا زخمی ہوگیا۔

علاوہ ازیں آج نیوکراچی میں پیپلزپارٹی (پی پی پی) اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کارکنوں کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 12 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔