The Dawn News - Pakistan - Sindh

الیکشن جیت کر کراچی کا نقشہ بدل دیں گے، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ  الیکشن جیت کر کراچی کا نقشہ بدل دیں گے۔

ڈان نیوز کے مطابق کراچی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کراچی کی ترقی میں کردار ادا کرنا چاہتا ہوں،  آپ مجھے ووٹ دیں گے تو وفاق میں بھی پیپلزپارٹی کی حکومت ہوگی، کراچی کے عوام نے پہلی بار جیالہ میئر  منتخب کرایا ہے۔

بلاول بھٹو نے دعوی کیا کہ الیکشن جیت کر کراچی کا نقشہ بدل دیں گے، ہم ساتھ مل کر کراچی کے عوام کی خدمت کریں گے، کراچی کے چپے چپے میں کام کرنا چاہتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہم جیتے تو پہلی بار ہوگا کہ بلدیاتی، صوبائی اور وفاقی حکومت ہماری ہاتھ میں ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ دیگر سیاسی جماعتیں اپنے مقاصد کے لیے الیکشن لڑرہی ہیں، جیسے الیکشن ہورہے ہیں وہ آپ کے سامنے ہے، ہرکوئی اپنا چورن بیچ رہا ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں نفرت اور تقسیم کی سیاست کر رہی ہیں،کوئی مذہب کی بنیاد پر تو کوئی فرقہ واریت کی بنیاد پر کراچی کو تقسیم کرنا چاہ رہا ہے، کراچی میرا یا تیرا نہیں بلکہ سب کا ہے، ہم کسی کو کراچی کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، اس شہر نے جو قربانیاں دی ہیں وہ سب کے سامنے ہیں۔

ان کا دعویٰ تھا کہ میں کراچی کی ایسی خدمت کروں گا جیسے کوئی بیٹا اپنی ماں کی خدمت کرتا ہے۔

رہنما پیپلز پارٹی نے بتایا کہ ملک میں دو جماعتوں کے درمیان مقابلہ ہے،  شیر والوں اور کراچی کے تیر والوں کے درمیان، آپ کسی آزاد امیدوار پر ووٹ ضائع نا کریں، یہ لوگ منتخب ہوکر اسلام آباد میں بیٹھ جاتے ہیں اور کراچی کو بھول جاتے ہیں۔

’میاں صاحب کا پہلا اور دوسرا دور بھی کسی آمر سے کم نہیں تھا‘

بعد ازاں چاکیواڑہ، لیاری میں ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ’کراچی نے پیپلز پارٹی کے حق میں فیصلہ سنادیا، کراچی کے عوام نے ہمیشہ پیپلزپارٹی کاساتھ دیا، جبکہ کراچی کے عوام نے بلدیاتی الیکشن میں مجھ پر اعتماد کیا۔‘

انہوں نے کہا کہ لیاری کے عوام وفادار اور بہادر ہیں، لیاری کراچی کا دل ہے، لیاری والوں نے ہر آمر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے، جبکہ میاں صاحب کا پہلا اور دوسرا دور بھی کسی آمر سے کم نہیں تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ دیگر تمام سیاسی جماعتیں نفرت اور تقسیم کی سیاست کر رہی ہیں، ان جماعتوں نے سیاست کو ذاتی دشمنی میں تبدیل  کردیا ہے۔