The Dawn News - Pakistan - Sindh

8 فروری کو تیر پر مہر لگا کر بلاول کو وزیر اعظم بنائیں گے، آصفہ بھٹو
سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ 8 فروری کو تیر پر مہر لگا کر بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنائیں گے۔

ڈان نیوز کے مطابق نوابشاہ میں پیپلز پارٹی کی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو کا کہنا تھا کہ  اگر آپ یوتھ کارڈ اور مزدور کارڈ چاہتے ہیں تو تیر کے نشان پر مہر لگائیں، اگر چاہتے ہیں کہ ملک بھر میں 30 لاکھ گھر بنائیں تو تیر پر مہر لگائیں،  اگر آپ چاہتے ہیں کہ ملک میں 30 لاکھ گھر بنیں تو تیر پر مہر لگائیں۔

انہوں نے  بتایا کہ  اگر ہمیں حکومت کا موقع ملا تو ملک کی کچی آبادیوں کو ریگولرائزکریں گے، عوام کی فلاح و بہبود کے لیے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام لائیں گے۔

ریلی کے شرکا کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ پیپلزپارٹی آپ کے لیے سیاست کررہی ہے۔