The Dawn News - Pakistan

خدمات کی برآمدات میں مسلسل دوسرے مہینے کمی
پاکستان کی خدمات کی برآمدات میں رواں مالی سال کے مسلسل دوسرے مہینے دسمبر 2023 میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ میں پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ دسمبر میں خدمات کی برآمدات 6.93 فیصد سکڑ کر 72 کروڑ 69 لاکھ روپے رہی، جو گزشتہ برس کے اسی مہینے میں 78 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی۔

اس کے برعکس رواں مالی سال میں مسلسل کمی کے بعد اشیا کی برآمدات نومبر، دسمبر 2023 اور جنوری میں بڑھ گئیں۔

اگر روپے میں دیکھا جائے تو دسمبر میں خدمات کی برآمدات 17.31 فیصد بڑھ کر 205 ارب 94 کروڑ روپے رہی، جس کا حجم گزشتہ برس کے اسی مہینے 175 ارب 55 کروڑ روپے رہا تھا۔

خدمات کی برآمدات مالی سال 2024 میں جولائی تا دسمبر کے دوران 2.70 فیصد تنزلی کے بعد 3 ارب 76 کروڑ ڈالر پر آ گئی، جو گزشتہ برس کے اسی عرصے میں 3 ارب 87 کروڑ ڈالر رہی تھی، تاہم روپے میں یہ 25.17 فیصد کے بڑے اضافے کے بعد 10 کھرب 80 کروڑ روپے ریکارڈ کی گئیں، جس کا حجم مالی سال 2023 کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران 863 ارب 36 کروڑ روپے رہا تھا۔

مالی سال 2023 میں خدمات کی برآمدات 2.87 فیصد بڑھ کر 7 ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی تھی، جو اس سے گزشتہ سال 7 ارب 10 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی۔

دسمبر میں خدمات کی برآمدات 20.14 فیصد اضافے کے بعد 88 کروڑ 19 لاکھ ڈالر رہی، جس کا حجم گزشتہ برس کے اسی مہینے میں 73 کروڑ 41 لاکھ ڈالر رہا تھا۔

مالی سال 2024 کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران خدمات کی برآمدات 25.50 فیصد بڑھ کر 5 ارب 19 کروڑ ڈالر رہی، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 4 ارب 14 کروڑ ڈالر رہی تھی۔

مالی سال 2023 کے دوران خدمات کی برآمدات 12 ارب 94 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں 38 فیصد تنزلی کے بعد 8 ارب ڈالر رہی تھی۔

جولائی تا دسمبر کے دوران خدمات کا تجارتی خسارہ 429 فیصد اضافے کے بعد ایک ارب 43 کروڑ رہا تھا، یہ گزشتہ برس کے اسی عرصے کے دوران 27 کروڑ ڈالر رہا تھا۔

دسمبر میں خدمات کا تجارتی خسارہ 4 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں 230 فیصد اضافے کے بعد 15 کروڑ 49 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا۔