The Dawn News - Pakistan - Punjab

پنجاب: اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت
پنجاب کے شہر اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق صوبائی وزیر مائنز ابراہیم حسن مراد کا کہنا تھا کہ سونے کے ذخائر کی مجموعی مالیت  28 لاکھ تولہ ہے، ایک محتاط اندازے کے مطابق اس سے 600 ارب روپے کا ریونیو  حاصل ہوگا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس حوالے سے جیو لوجیکل سروے آف پاکستان کی رپورٹ مکمل ہے، پلیسر گولڈ کے 9 بلاکس کی نشاندہی ہو چکی ہے جن کی جلد نیلامی کردی جائے گی۔

صوبائی وزیر مائنز  نے کہا کہ جیولوجیکل سروے آف پاکستان نے 127 نمونوں کا معائنہ کیا،
نمونوں میں گولڈ کے ساتھ زنک، چاندی، نکل، مینگنیز اور تانبے  وغیرہ کی نشاندہی بھی ہوئی ہے۔

ابراہیم حسن مراد کا کہنا تھا کہ پلیسر گولڈ کے ذخائر کی ریسرچ 75 مربع کلومیٹر تک کی گئی۔