The Dawn News - News

پشاور: سی سی پی او کا رورل اور ورسک ڈویژنز کا دورہ، اسلحہ نمائش و ڈبل سواری پر پابندی
پشاور کے کیپٹل سٹی پولیس افسر (سی سی پی او) سید اشفاق انور نے رورل اور ورسک ڈویژنز کا دورہ کیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق دورے میں سی سی پی او پشاور اشفاق انور نے سی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ کا جائزہ لیا

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ  اہم مقامات پر اسنیپ چیکنگ اور ناکہ بندیوں پر چیکنگ مزید سخت کردی گئی ہے،  اسلحہ کی نمائش و ڈبل سواری پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔