The Dawn News - World

پاکستان کے بعد 53 ممالک میں 2024 میں انتخابات ہوں گے
پاکستان کے ساڑھے 12 کروڑ سے زائد ووٹرز 8 فروری کو اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، تاہم پاکستانیوں کے علاوہ بھی دیگر 53 ممالک کے عوام رواں برس کے اختتام تک ووٹ کا حق استعمال کریں گے۔

امریکی میگزین ٹائم کے مطابق سال 2024 میں ریکارڈ 64 ممالک میں انتخابات ہوں گے اور تقریبا دنیا کی نصف آبادی حق رائی دہی کا استعمال کرے گی۔

سال 2024 میں جن 64 ممالک میں انتخابات ہونے تھے، اس میں سے 9 ممالک میں 7 فروری تک انتخابات کا انعقاد ہوگیا جب کہ پاکستان میں 8 فروری کو ووٹنگ ہوگی۔

اسلامی ملک آذر بائیجان کے عوام نے 7 فروری کو نیا صدر منتخب کرنے کے لیے حق رائی دہی کا استعمال کیا جب کہ جنوبی ایشیائی ملک بنگلہ دیش میں گزشتہ ماہ 7 جنوری کو انتخابات ہوئء تھے۔

اسی طرح پرتگال میں 4 فروری، کوسٹا ریکا میں بھی 4 فروری جب ایل سلواڈور میں انتخابات کا پہلا مرحلہ بھی 4 فروری کو ہوا اور وہاں دوسرا اور حتمی مرحلہ آئندہ ماہ مارچ کے آغاز میں ہوگا۔

جنوبی ایشیائی ملک بھوٹان میں بھی گزشتہ ماہ 9 جنوری کو قومی اسمبلی کے انتخابات ہوئے تھےجب کہ تائیوان میں بھی 13 جنوری کو عوام نے ووٹ کا استعمال کیا۔

سال 2024 کے آغاز سے 8 فروری تک پاکستان سمیت مجموعی طور پر 9 ممالک کے عوام اپنا حق رائے دہی استعمال کر چکے ہوں گے جب کہ دیگر 53 ممالک کے عوام ووٹ کا حق استعمال کریں گے۔

آئندہ چند ہفتوں میں بھارت میں بھی ریاستی اور راجیا سبھا کے انتخابات ہوں گے جب کہ ترکی سمیت دیگر ممالک میں بھی رواں برس انتخابات کا انعقاد ہوگا۔

یوں رواں برس نومبر میں امریکا میں بھی صدارتی انتخابات ہوں گے جب کہ برطانیہ سمیت یورپین یونین پارلیمنٹ کے انتخابات بھی رواں سال ہی ہوں گے۔

اسی طرح روس، اسپین، آسٹریلیا، سری لنکا، شمالی کوریا، انڈونیشیا، مالدیپ، کمبوڈیا، تیونس، الجزائر، روانڈا اور سینیگال سمیت 9 فروری سے لے کر 31 دسمبر 2024 تک مزید 53 ممالک میں انتخابات ہوں گے۔