The Dawn News - Pakistan

عام انتخابات 2024: معروف سیاسی رہنماؤں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع
ملک بھر میں آج عام انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوچکا ہے، انتخابی میدان میں پنجہ آزمائی کے لیے تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے امیدوار تیار ہیں۔

’ڈان نیوز کے مطابق‘ ملکی سیاست کے بڑے بڑے نام بھی ایک دوسرے کو زیر کرنے کے لیے آج انتخابی میدان میں موجود ہیں، انتخابی میدان میں ہونے والے چند اہم مقابلوں پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

سب سے بڑا مقابلہ لاہور کے حلقہ این اے 130 میں ہے جہاں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف بطور امیدوار میدان میں ہیں جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد ہیں۔

این اے 194 لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار راشد محمود سومرو کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے، جبکہ این اے 196 قمبر، شہدادکوٹ کی نشست پر بلاول بھٹو کا مقابلہ راشد محمود سومرو کے بھائی ناصر محمود سومرو سے ہے۔

این اے 207 شہید بےنظیرآباد کی نشست پر سابق صدر آصف علی زرداری کا مقابلہ آزاد امیدوار سردار شیر محمد رند سے ہے۔

این اے 127 لاہور میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا مقابلہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عطا تارڑ سے ہے۔

این اے 144 ڈیرہ اسمعٰیل خان میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، آزاد امیدوار علی امین گنڈا پور اور پیپلز پارٹی کے فیصل کریم کنڈی جیسے بڑے امیدوار مدمقابل ہیں۔

این اے 144 ڈیرہ اسمعٰیل خان میں اہم سیاسی امیدوار مدمقابل

این اے 265 پشین کی نشست پر جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا مقابلہ سابق گورنر بلوچستان ظہور آغا سے ہے۔

این اے 10 میں آزاد امیدوار بیرسٹر گوہر علی خان اور جماعت اسلامی کے بخت جہان خان کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔

این اے 123 لاہور کی نشست پر مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ مدمقابل ہیں۔

این اے 119 لاہور میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، آزاد امیدوار شہزاد فاروق اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے محمد ظہیر آمنے سامنے ہیں۔

ملتان کا سب سے بڑا انتخابی دنگل این اے 149 ہے جہاں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین اور آزاد امیدوار ملک محمد عامر ڈوگر مدمقابل ہیں۔

ملتان میں این اے 151 کی نشست پر شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہربانو قریشی اور یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے موسیٰ گیلانی آمنے سامنے ہیں۔

ملتان میں این 151 پر اہم مقابلہ متوقع

این اے 241 کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم-پی) کے ڈاکٹر فاروق ستار، آزاد امیدوار خرم شیر زمان، پیپلز پارٹی کے ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ اور جماعت اسلامی کے نوید علی بیگ کے درمیان جیت کے حصول کی جنگ ہے۔

این اے 246 میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن اور ایم کیو ایم-پاکستان کے امین الحق آمنے سامنے ہوں گے۔