The Dawn News - News

لاہور: شہباز شریف نے حلقہ این اے 128 سے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا
سابق وزیر اعظم و صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے لاہور میں حلقہ این اے 128 سے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق اس موقع پر  شہبازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محنت کریں اور پاکستان کی خدمت کریں، عوام کےہاتھ میں پاکستان کی تقدیرہے۔

انہوں نے کہا کہ اللہ نےموقع دیا توپاکستان کو ترقی یافتہ بنائیں گے، پاکستان کی ترقی کے لیے ووٹ ڈالیں گے تو ملک کی تقدیر بدلےگی۔

واضح رہے کہ آج ملک بھر میں عام انتخابات کا انعقاد ہورہا ہے، صبح 8 بجے پولنگ کا آغاز ہوچکا ہے جوکہ شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گا۔

اس موقع پر نگران حکومت نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے موبائل سروسز جزوی طور پر معطل کردی ہیں۔